No Hormones addition!! Dr Arshad Hanif (Chairman North Zone) & Ex Chairman Khalid Saleem Malik at Neo TV

Reality of Broiler Chicken and Eggs.

پولٹری سے کوئی نقصان نہیں ہے کیونکہ جس نے بھی برائلر چکن کھانے منع کیا ہے اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے ،چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نارتھ زون ڈاکٹر ارشد حنیف چوہدریبرائلر مرغی خود اتنی سست ہوتی ہے وہ کسی انسانی جان کو کیسے طاقت دے گی ، جانیے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کنوینز خالد سلیم

Publié par Pakistan Poultry Association sur samedi 20 Janvier 2018